گیس دابگر
وکیپیڈیا سے
دابگر کے مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: دابگر (ضد ابہام)
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
دبانا / دابنا |
compress |
گیس دابگر (انگریزی: gas compressor) ایک آلاتی (mechanical) اختراع ہے جو گیس کے حجم (volume) کو گھٹا کر اُس کے دباؤ (pressure) کو بڑھاتی ہے.
گیس دابگر بڑی حد تک مضخت یا تلمبہ (pump) سے مماثلت رکھتا ہے: دونوں مائع پر دباؤ بڑھاتے ہیں اور دونوں نلی (pipe) میں مائع کی ترسیل (transport) کرسکتے ہیں.
[ترمیم] مزید دیکھئے
- نابذی پنکھا (centrifugal fan)