گیلا والا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گیلا والہ سے رجوع مکرر)
قصبہ
گیلے والا
Gilawala
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعلودھراں
حکومت
آبادی (2024)
 • تخمینہ ()تقریباَ 70 ہزار
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

گیلے والا پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک قصبہ ہے جو ضلع لودھراں میں واقع ہے۔ اس کی آبادی ستر ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ لودھراں شجاعباد روڈ پر واقع ہے۔ یہاں سے بہاولپور 43 کلو میٹر، لودھراں 25 کلومیٹر اور ملتان 70 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہاں پر زیادہ تر سرائیکی، پنجابی اور اردو زبان بولی جاتی ہیں۔ گیلے والا ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - لاہور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہاں پر بہاؤدین زکریا ایکسپریس رکتی ہے۔ جو ملتان سے کراچی تک سفر کرتی ہے۔

بازار[ترمیم]

  • مشرقی بازار
  • مغربی بازار

اسکول[ترمیم]

  • سر سید پبلک مڈل اسکول گیلے والا
  • علامہ اقبال ہائی اسکول گیلے والا
  • گورنمنٹ ہائی اسکول گیلے والا
  • احمد سائنس ہائی اسکول گیلے والا
  • دی ہیون انگلش اسکول گیلے والا
  • گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گیلے والا
  • عروج اسکول گیلے والا
  • اسامہ امین انگلش اسکول گیلے والا

مسجد[ترمیم]

  • الخیر مسجد
  • اللہ اکبر مسجد
  • صدیق اکبر المشہور چکی والی پیڑی مسجد
  • نوری جامع مسجد
  • فیضان مدینہ
  • بہار مدینہ

بینک[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔