گینداۓ فرشیہ
| اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ۓ ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
- اسی پھول سے متعلق وضاحتی صفحہ گیندا (marigold)۔
| گینداۓ فرشیہ (tagetes patula) |
||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| حیاتیاتی جماعت بندی | ||||||||||||||||
|
||||||||||||||||
| Binomial name | ||||||||||||||||
| Tagetes patula L. |
||||||||||||||||
| Synonyms | ||||||||||||||||
|
Tagetes corymbosa Sweet [1] |
گینداۓ فرشیہ جس کو انگریزی میں عام طور پر french marigold اور یا پھر صرف marigold بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام tagetes patula رکھا گیا ہے، اسی پھول کی ایک اور نوع کو گینداۓ قائمہ (tagetes erects) کہا جاتا ہے۔ گینداۓ فرشیہ میں ملنے والے پھول متعدد رنگوں میں ہوتے ہیں جن میں پیلا ، نارنجی اور گہرا سرخ وغیرہ جیسے رنگ شامل ہیں۔ اسکا دو اسمی نام tagetes patula میں شامل لفظ tagetes کا مطلب حسد ، مایوسی وغیرہ کا بتایا جاتا ہے [2] جبکہ patula پھیلی ہوئی یا کھلی ہوئی یا بچھائی ہوئی ساخت یا شکل کو کہا جاتا ہے اسی وجہ سے اردو متبادل میں فرشیہ کا لفظ استعمال ہوا ہے کہ فرش کے معنی پھیلے ہوۓ یا بچھے ہوۓ کے آتے ہیں جبکہ tagetes کے لیۓ لفظ گیندا ہی کو متبادل رکھا گیا ہے کہ یہی مشہور ہے اور بلا کسی ابہام کے استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 USDA Natural Resources Conservation Service. "PLANTS Database". http://plants.usda.gov/java/profile?symbol=TAPA. Retrieved 2007-09-04.
- ^ ایک موقع روۓ خط پر لفظ tagetes کے معنی۔