گیندائے قائمہ

وکیپیڈیا سے
(گینداۓ قائمہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
گینداۓ قائمہ
(tagetes erecta)
Mexican marigolds
Mexican marigolds
حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: Plantae
شعبہ: Magnoliophyta
جماعت: Magnoliopsida
طبقہ: Asterales
خاندان: Asteraceae
جنس: Tagetes
نوع: T. erecta
Binomial name
Tagetes erecta
L.

گینداۓ قائمہ جس کو انگریزی میں عام طور پر african marigold اور یا پھر صرف marigold بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام tagetes erecta رکھا گیا ہے، اسی پھول کی ایک اور نوع کو گینداۓ فرشیہ (tagetes patula) کہا جاتا ہے۔ گینداۓ فرشیہ میں ملنے والے پھول عام طور پر پیلے اور یا پر گہرے پیلے یا زرد رنگت وغیرہ جیسے ہوتے ہیں۔ اسکا دو اسمی نام tagetes erecta میں شامل لفظ tagetes کا مطلب حسد ، مایوسی وغیرہ کا بتایا جاتا ہے [1] جبکہ erecta سیدھے ، عمودی اور قائمہ وغیرہ جیسی ساخت یا شکل کو کہا جاتا ہے اسی وجہ سے اردو متبادل میں قائم کا لفظ استعمال ہوا ہے جبکہ tagetes کے لیۓ لفظ گیندا ہی کو متبادل رکھا گیا ہے کہ یہی مشہور ہے اور بلا کسی ابہام کے استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ ایک موقع روۓ خط پر لفظ tagetes کے معنی۔
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں