ھیرون - 1
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
| ھیرون / הרון | |
| عمومی معلومات | |
| قسم | بغیر پائلٹ کا جاسوس طیارہ |
| بنانے والی کمپنی | |
| استعمال کرنے والے ممالک | 13 ممالک |
| حالت | فضائیہ میں شامل |
| قیمت | |
ھیرون (عبرانی زبان میں:הרון) اسرائیل کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے۔اسے کمپنی اسرائیل ایرواسپیس انڈسٹریز نے بنایا ہے۔اس طرز کے ڈرون فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔