ہائکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہائکو
Haikou

海口
—  پریفیکچر سطح شہر  —
海口市
ہائکو
عرفیت: ناریل شہر (椰子市)
ہائنان میں ہائکو کا محل وقوع
ہائکوHaikou is located in ہائنان
ہائکو
Haikou
ہائنان میں شہر کے مرکز کی جگہ
متناسقات: 20°02′34″N 110°20′30″E / 20.04278°N 110.34167°E / 20.04278; 110.34167متناسقات: 20°02′34″N 110°20′30″E / 20.04278°N 110.34167°E / 20.04278; 110.34167
ملک عوامی جمہوریہ چین
صوبہ ہائنان
حکومت
 - میونسپل پارٹی سیکرٹری چین سی (陈辞)
 - میئر جی وینکن (冀文林)
رقبہ
 - پریفیکچر سطح شہر 2,237 کلومیٹر2 (863.7 میل2)
 - عُمرانی رقبہ 2,237 کلومیٹر2 (863.7 میل2)
 - بلدیاتی رقبہ 2,280 کلومیٹر2 (880.3 میل2)
آبادی (2010 مردم شماری)
 - پریفیکچر سطح شہر 2,046,189
 کثافتِ آبادی 914.7/کلومیٹر2 (2,369.1/میل2)
 شہری 2,046,189
 - عُمرانی کثافت 914.7/کلومیٹر2 (2,369.1/میل2)
 بلدیہ 2,046,189
 - بلدیہ کثافت 897.5/کلومیٹر2 (2,324.4/میل2)
منطقۂ وقت چین معیاری وقت (یو ٹی سی+8)
رمزِ ڈاک 570000
رموز رقبہ 898
ویب سائٹ http://www.haikou.gov.cn/
ہائکو
چینی
لغوی معنی سمندر کا منہ

ہائکو (Haikou) (چینی: 海口) عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ ہائنان کا دارالحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ یہ ہائنان کے شمالی ساحل پر واقع ہے۔ انتظامی طور پر ہائکو ایک پریفیکچر سطح شہر ہے۔ چار اضلاع پر مشتمل 2،280 مربع کلومیٹر (880 مربع میل) کا احاطہ کرتا ہے۔ اسکی آبادی 2،046،189 افراد پر مشتمل ہے۔

تصاویر[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]