ہالہ بنت وہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہالہ بنت وہب
معلومات شخصیت
شوہر عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مقوم بن عبد المطلب ،  حمزہ بن عبد المطلب ،  حجل بن عبد المطلب ،  صفیہ بنت عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہالہ بنت وہیب بن عبد مناف بن زہرہ (عربی: هالة بنت وهیب بن زهرة‎) [1]عبد المطلب بن ہاشم کی زوجہ اور حمزہ اور صفیہ کی والدہ تھیں۔ وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی والدہ ماجدہ آمنہ بنت وہب کی چچا زاد بہن تھیں۔ اور اس اعتبار سے حمزہ آنحضرت ﷺ کے خالہ زاد بھائی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. رحمۃللعلمین،قاضی سلمان منصور پوری
  2. مظاہر حق شرح مشکوۃ شریف،نواب قطب الدین خاں دہلوی :جلد پنجم:حدیث نمبر 923