ہاکس بے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کراچی سے کئی کلومیٹر دور ایک پر سکون ساحلی مقام ہے جہاں تفریح کے لئے ہٹ بھی دستیاب ہیں.یہ مقام بھی کئی حصوں پر مشتمل ہے جن میں نیلم پوائنٹ پیراڈائز پوائنٹ زیادہ مشہور ہیں.