اسلحہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہتھیاروں سے رجوع مکرر)
اسلحہ یا ہتھیار ایک ایسا اوزار جسے شکار کیلئے قوت کے اطلاق ، مبارزت میں حملہ یا دفاع کرنے، دشمن کے آدمیوں کو زیر کرنے ، یا دشمن کے ہتھیاروں ، سازوسامان اور دفاعی ساخات کو تباہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.
ہتھیاروں کی جماعت بندی[ترمیم]
تین باتوں کے تحت اسلحات کی جماعت بندی کی جاتی ہے: (۱) استعمال کنندہ، (۲) طریقِ عمل، (۳) ہدف. اِس جماعت بندی میں اُس ماحول کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا جاتا ہے جس میں یہ اسلحہ یا اس کا منبر (platform) استعمال کیا جاتا ہے، عموماً زمین پر، پانی پر یا اندر، فضاء میں یا خلاء میں.
نیز دیکھئے[ترمیم]
- اسلحی تجارت (arms trade)
- اسلحات کے فہارست کی فہرست (list of lists of weapons)
- اسلحۂ عظیم تباہی (weapon of mass destruction)
| ویکیمیڈیا العام میں اسلحہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |