ہجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آوازوں کی منظّم اکائی کو ہجا کہتے ہیں ۔ لفظ کو جزوؤں میں تقسیم کر سکتے ہیں ۔ مثلاً :- لفظ اچانک کے تین ہجائی جزو ہیں ۔ ' ا ' ، ' چا ' ، اور ' نک ' ۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ہجا&oldid=1086103’’ مستعادہ منجانب