ہد ہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہد ہد (Hoopoe) ایشیاء، افریقہ اور یورپ میں پایہ جانے والا پرندہ ہے۔ اسکا سفید، کالا اور گلابی مائل بھورہ رنگ اسے دوسرے پرندوں سے ممتاز کرتا ہے۔ اسکے سر پر پروں سے بنی ایک کلغی ہوتی ہے۔

یہ کیڑے مکوڑے کھاتا ہے اور درخت یا دیوار میں گھر بناتا ہے۔