ہرارے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش




ہرارے
Harare
Harare from the Kopje.jpg
عمومی معلومات
ملک Flag of Zimbabwe.svg زمبابوے
صوبہ ہرارے
بلندی 1490 میٹر از سطحِ سمندر
آبادی شہر: 16 لاکھ
ام البلد: 28 لاکھ بمطابق 2006ء
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت +2 (موسم گرما +1)


ہرارے (Harare) زمبابوے کا دارالحکومت ہے۔ 1982ء سے قبل یہ شہر سالسبری (Salisbury) کہلاتا تھا۔ اس کی آبادی اندازا 16 لاکھ اور ام البلد کی آبادی 28 لاکھ ہے (بمطابق 2006ء

یہ زمبابوے کا سب سے بڑا شہر اور اس کا انتظامی، تجارتی و مواصلاتی دارالحکومت ہے۔ یہ تمباکو، مکئی، کپاس اور ترنجی پھلوں (Citrus Fruits) کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں پارچہ بافی، فولاد سازی اور کیمیا گری کے کارخانے ہیں جبکہ سونے کے لیے کان کنی بھی اہم صنعت ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1490 میٹر (4888 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔

ملک کا سب سے بڑا اور اعلی تعلیم کے حصول کا مکمل ادارہ جامعہ زمبابوے یہیں واقع ہے۔

جڑواں شہر[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]