ہرم سنفرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہرم سنفرو
ہرم سنفرو، دہشور
سنفرو
متناسقات 29°47′25″N 31°12′33″E / 29.79028°N 31.20917°E / 29.79028; 31.20917متناسقات: 29°47′25″N 31°12′33″E / 29.79028°N 31.20917°E / 29.79028; 31.20917
قسم جھکا ہرم
بلندی 101.1 میٹر (332 فٹ)
قاعدہ 188.6 میٹر (619 فٹ)
ڈھلان 54°27'(زیرین)
43°22'(بالا)

ہرم سنفرو جسے جھکا ہرم (Bent Pyramid) بھی کہا جاتا ہے ایک قدیم مصری ہرم یے جو دہشور میں واقع ہے جو قاہرہ کے جنوب میں تقریبا 40 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ اسے فرعون سنفرو نے 2600 قبل مسیح میں تعمیر کرایا۔ یہ دوسرا ہرم تھا جو کہ سنفرو نے تعمیر کرایا۔ اس کے علاوہ سرخ ہرم بھی سنفرو نے تعمیر کرایا۔

نگار خانہ[ترمیم]