ہرم منقرع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ہرم منقرع Menkaure's Pyramid |
|
|---|---|
| منقرع | |
| متناسقات | 29°58′21″N 31°07′42″E / 29.9725°N 31.12833°Eمتناسقات: 29°58′21″N 31°07′42″E / 29.9725°N 31.12833°E |
| قسم | ہرم |
| بلندی | 65.5 میٹر (215 فٹ) |
| قاعدہ | 103.4 میٹر (339 فٹ) |
ہرم منقرع (Pyramid of Menkaure) گیزہ مرتفع پر واقع قاہرہ، مصر کے جنوب مغربی مضافات میں واقع ہے۔ یہ گیزہ کے تین اہراموں میں سب سے چھوٹا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔