ہزارہ ڈویژن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہزارہ ڈویژن پاکستان کا وہ واحد ڈویژن ہے۔ جو کسی مخصوص جگہ کا نام نہیں ہے جیسے ضلع راولپنڈی اور راولپنڈی ڈویژن بھی ہے۔ ہزارہ ڈویژن صوبہ سرحد کا مشہور و معروف ڈویژن ہے۔ ہزارہ ڈویژن درج ذیل اضلاع پر مشتمل ہے۔
|
||||||||||||||