ہلال جرأت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہلالِ جرأت
Official Army Release of the Hilal-i-Ju'rat.jpg
کس کی طرف سے عطا ہوا پاکستان
قسم عسکری اعزاز
اہلیت افواج
(بری فوج, بحریہ اور فضائیہ)
وجوہات عطا  "...فضائی، بری اور فضائیہ افواج کے پہادر سپاہیوں کو دیا جاتا ہے"
موجودہ موجودہ اعزاز
Clasps 2
Post-nominals HJ
احصاء (شماریات)
آغاز 16th مارچ 1957ء[1][2]
پیشروی
آئندہ (اعلیٰ) Nishan Haider Ribbon.gif
(نشان حیدر)
آئندہ  (کمتر) Sitara Jurat Ribbon.gif
(ستارۂ جرأت)
Tamgha Jurat Ribbon.gif
(تمغۂ امتیاز)

ہلال جرٔات نشان حیدر کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا فوجی اعزاز ہے۔ یہ اعزاز 1957ء میں پاکستان کے اسلامی جمہوریہ بننے کے بعد شروع کیا گیا۔ یہ اعزاز افواج پاکستان کو جنگ میں بہادری اور جرأت کے مظاہرہ پر دیا جاتا ہے۔

تفصیل[ترمیم]

یہ اعزاز پاکستان کی فضائی، بری اور بحری فوج کے پہادر سپاہیوں کو دیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز برطانیہ کے "برٹش ڈسٹنگواشڈ سروس آرڈر" (British Distinguished Service Order) اور امریکہ کے "یونائیٹڈ سٹیٹس ڈسٹنگواشڈ سروس کراس (United States Distinguished Service Cross) کے برابر ہے۔ اس اعزاز کے ہمراہ بیس ہزار روپے یا پانچ ایکڑ اراضی بھی دی جاتی ہے۔

شکل و صورت[ترمیم]

ہلال جرإت سونے كے تمغے كی شكل كا ہوتا ہے جس كی پشت پر عربی رسم الخط میں ہلال جرإت كے الفاظ كندہ ہوتے ہیں۔ اس كے ساتھ یكساں ناپ كی سرخ، سبز اور سرخ رنگ کی 3 پٹیاں آویزاں ہوتی ہیں۔

اعزاز حاصل کرنے والے[ترمیم]

ہلال جرأت حاصل کرنے والے پہلے چار سپاہیوں میں بریگیڈیر حیاء الدین، بریگیڈیر محمد اسلم خان، بریگیڈیر نوابزادہ شیر علی خان اور میجر جنرل ایوب خان شامل ہیں۔

اعزاز حاصل کرنے والوں کی فہرست[ترمیم]

پاک فوج[ترمیم]

پاکستان/ بنگلہ دیش فوج[ترمیم]

پاک فضائیہ[ترمیم]

  • ایئر مارشل نور خان
  • گروپ کیپٹن ظفر مسعود
  • سکوارڈن لیڈر سرفراز احمد رفیقی
  • ایئر مارشل عبدالرحیم خان
  • ایئر کموڈور انعام الحق خان

پاک بحریہ[ترمیم]

  • وائس ایڈمرل افضل رحمان خان
  • ریئر ایڈمرل محمد شریف

مزید دیکھیں[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام Pakistanpaedia.com کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا
  2. ^ Robertson, Megan. "Crescent of Courage (Hilal-i-Jur'at)". Medals.org. http://www.medals.org.uk/pakistan/pakistan017.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ 2009-06-06.