ہل پارک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ پارک کراچی کی مشہور شاہراہ شہیدملت روڈ پر واقع ہے.بنیادی طور پر یہ ایک پہاڑی ٹکڑا ہے جس کو خوبصورتی سے ایک پارک کی شکل دی گئی ہے.یہاں ایک بھوت بنگلہ بھی موجود ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے.