بہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہمشیرہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ایک ہی ماں اور / یا باپ کی مختلف اولادیں آپس میں بہن بھائی کہلاتی ہیں۔ بہن مؤنث کو جبکہ بھائی مذکر کو کہا جاتا ہے۔ بہن کو ہمشیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ جس کے لفظی معنی ہیں، دودھ شریک۔ یعنی غذا کا وہ قدرتی حصہ جو ایک ماں اپنے بچوں کو اپنی چھاتی سے پلاتی ہے۔ پیدائش کے بعد ماں کے پستان میں دودھ تخلیق پاتا ہے اور جسے وہ اپنے بچے کو غذا فراھم کرنے کے لیۓ پلاتی ہے اس عمل کو رضاع (lactation) کہا جاتا ہے۔


‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بہن&oldid=724806’’ مستعادہ منجانب