ہم نوائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مغربی کلاسیکی موسیقی میں ہم نوائی (Symphony) یورپی ہمسرائی (Orchesrta) کے مخصوص طرز کا نام ہے ۔ ۱۶ ویں صدی ء میں گیتی ناٹک کے لئے ہمسرائی ہوتی تھی اسے ہم نوائی کہتے تھے ۔ اس کی ترقی یافتہ شکل اتنی دلکش ہو گئی کہ اوپرا ناٹک کے علاوہ آزادانہ طور پر بھی اس کا استعمال ہونے لگا ۔ لہٰذا یہ اب ہمسرائی کا ایک آزاد طرز ہے ۔