ہندو مت
وکیپیڈیا سے
ہندو مت (Hindū Dharma) ہندوستان کا قدیم ترین مذہب ہے. اس مذہب میں ویسے تو بہت ہی سے خدا ہیں لیکن اگر اسکو اچھی طرح سے سمجھا جائے تو یہ بھی تمام ابراہیمی مذاہب کی طرح ایک خدا کی عبادت کرنے کا حکم دیتا ہے[حـوالـہ درکار] ۔ یہ مذہب اتنا پرانا ہے کہ اب اسکی تعلیمات اپنی اصل حالت میں موجود نہیں۔ اس لیے اس کے ماننے والے بھی اس کے بارے میں بہت زیادہ معلومات نہیں رکھتے۔
| مذاہب و عقائد |
|---|
| اسلام | عیسائیت | بدھ مت | بہائی | تائو مت | جین مت | زرتشت | شنتومت | سکھ مت | کنفیوشس مت| ہندو مت| یہودیت |

