ہنری ایوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہنری ایوری
Henry Every
23 اگست 1659 – 1696

ہنری ایوری (1725)
عرفیت لانگ بین
قزاقوں کا بادشاہ
قسم قزاق
جائے پیدائش ڈیون, انگلستان
جائے وفات نامعلوم, اکثر کہیں برطانیہ میں کہا جاتا ہے
وفاداری کوئی نہیں
سرگرم 1694–1696
عہدہ کپتان
کارروائیوں کا مقام بحر اوقیانوس, اور بحر ہند
کماندار فینسی (جہاز), سابقہ چارلس دوم
اموال ستمبر 1695 تک کم از کم 11 جہازوں پر قبضہ کر لیا , بشمول گنج سواہی
ہنری ایوری گنج سواہی مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے بحری جہاز پر قبضہ کرنے کےے بعد اورنگزیب عالمگیر کی پوتی کے کمرہ میں داخل ہو ریا ہے

ہنری ایوری (Henry Every) جسے کبھی کبھی غلطی سے جان ایوری (John Avery) بھی کہا جاتا ہے۔ ایک انگریز بحری قزاق وسط 1690 میں بحر اوقیانوس اور بحر ہند میں لوٹ مار کرتا تھا۔ اسکی کئی عرفیت تھیں جن میں ہنری برج مین اور لانگ بین اس کے جہاز کے عملہ میں زیادہ مشہور ہیں۔ جبکہ ہم عصر قزاقوں میں وہ قزاقوں کا بادشاہ کے نام سے مشہور تھا۔


حوالہ جات[ترمیم]