ہولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہولی (Holi) موسم بہار میں منایا جانیوالا ہندو مت کا مقدس مذہبی اور عوامی تہوار ہے۔ یہ پھاگن کے مہینے (اپریل-مئی) میں چاند کی پندرھویں تاریخ کو منایا جاتا ہے۔اس دن اہل ہنود ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر محظوظ ہوتے ہیں، گھروں کے آنگن کو رنگوں سے نقشین کرتے ہیں اور بھنگ پیتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]