مقدس رومی سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہولی رومن مملکت سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مقدس رومی سلطنت
Holy Roman Empire
Imperium Romanum Sacrum

 

962–1806
شاہی بینر چوکڑی عقاب
مقدس رومی سلطنت 1600
دارالحکومت Not specified
زبانیں لاطینی, جرمن, اطالوی, چیک, ڈچ, فرانسیسی, سلوین, سوربیائی, پولش
مذہب رومن کیتھولک; لوتھریت
حکومت دینی حکومت, انتخابی بادشاہت
بطریق اعظم
 - 955-964 پوپ جان دوازدهم (اول)
 - 1513-1521 پوپ لیو دھم (آخری پوپ جس نے شہنشاہ مقرر کیا)
شہنشاہ
 - 962–973 اوٹو اول (اول)
 - 1792–1806 فرانسس دوم (آخر)
مقننہ شاہی دائت
تاریخی دور قرون وسطی
ابتدائی جدید دور
 - اوٹو اول رومیوں کا تاجپوشی شہنشاہ 2 فروری 962
 - کانراڈ دوم برکنڈی کا حاکم تسلیم 2 فروری 1033
 - آگسبرگ امن 25 ستمبر 1555
 - ویسٹفیلیا امن 24 اکتوبر 1648
 - فرانسس دوم دستبردار 6 اگست 1806
جانشین
پیشرو
وسطی فرانسیا
مشرقی فرانسیا
قدیم سویس اتحاد
جمہوریہ ڈچ
راین اتحاد
آسٹریائی سلطنت
فرانسیسی سلطنت اول
مملکت اطالیہ (نیپولین)
مملکت پرشیا
ریاستہائے متحدہ بیلجیم
لیختینستائن
مشرقی فریسا کاؤنٹی
موجودہ ممالک  جرمنی
 آسٹریا
 بیلجیم
 چیک جمہوریہ

 لیختینستائن
 لکسمبرگ
 موناکو
 نیدرلینڈز
 سان مارینو
 سلووینیا
 سوئٹزرلینڈ
 فرانس
 اطالیہ
 پولینڈ

Warning: Value specified for "continent" does not comply
مقدس رومی سلطنت 1000ء میں

قرون وسطیٰ کی ایک یورپی عیسائی سلطنت جو 800ء میں پاپ لیو سوم کی جانب سے شارلمین کی تاج پوشی کے ساتھ قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا خاتمہ 1806ء میں نپولین کے ہاتھوں ہوا۔

شارلمین کے انتقال کے بعد فرانسیسی سلطنت تین حصوں میں تقسیم ہوگئی جس کے ایک حصے مشرقی فرانکیا کے بادشاہ خود کو مقدس رومی شاہ کہلواتے تھے۔

یہ خطاب سب سے پہلے فریڈرک باربروسا نے اپنے لئے منتخب کیا جو 1152ء سے 1190ء تک تخت پر متمکن رہا۔

یہ سلطنت 1618ء سے 1648ء تک جاری جنگ تیس سالہ سے شدید متاثر ہوئی اور سلطنت کی تقریبا 30 فیصد آبادی اس جنگ میں کام آگئی۔

مزید دیکھیے [ترمیم]