ہپوکریٹس
وکیپیڈیا سے
| ہپوکریٹس آف کوس (Greek: سانچہ:Polytonic) |
|
|---|---|
نیشنل لائبرری آف میڈیسن میں رکھا گیا ہپوکریٹس کا مجسمہ ، 1638 |
|
| پیدائش | 460 ب۔م۔ کوس, گریس |
| وفات | ca. 370 BC لاریزا, گریس |
| پیشہ | طب |
ہپوکریٹس آف کوس II (سنہ 460 ب۔م۔ - 370 ب۔م۔) - ہپوکریٹس قدیم یونان کا ایک عظیم ترین طب تھا۔ اور اس کو جدید طب کا بابا کہتے ہیں-اس کی قائم کردہ اسکول، ‘‘ہپوکراٹک اسکول آف میڈیسن‘‘، اپنے انداز کی ایک کامیاب اور جدید فن طب اور نئے فلسفوں سے بھری تھی، جس کے بناء پر طب کو پیشے کا درجا ملا۔