ہڈیری جھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہڈیرو جھیل
Hadero Lake
محل وقوعضلع ٹھٹہ، سندھ
جغرافیائی متناسقصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°49′42″N 67°51′37″E / 24.82833°N 67.86028°E / 24.82833; 67.86028
نکاسی طاس ممالکپاکستان

ہڈیری جھیل یا ہڈیرو جھیل ضلع ٹھٹہ، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ٹھٹہ شہر کے شمال مغرب میں 14 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

ہڈیری جھیل بے شمار پرندوں کا مسکن ہے اور اس کو پرندوں کے لیے محفوظ قرار دے دیا گیا ہے۔ سردیوں میں یہاں سائیبریا سے بھی مہاجر پرندے سردیاں گزارنے آتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°49′42″N 67°51′37″E / 24.82833°N 67.86028°E / 24.82833; 67.86028

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔