ہیجڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہیجڑے سے مراد تیسری صنف یا جنوبی ایشیا میں خواجہ سراؤں کا وہ حصہ ہے جوکہ اپنے آپ کو صنف زنانہ تصور کرتے ہیں اور جسمانی طور پر بظاہر مردانہ، زنانہ یا مخلوط ہوتے ہیں-