ہینان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ ہینان
Henan Province

河南省
—  صوبہ  —
نام (انتساخ)
 - چینی 河南省 (Hénán Shěng)
 - مخفف (پنین: Yù)
 -  
نقشہ محل وقوع صوبہ ہینانHenan Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ہینان
Henan Province
متناسقات: 33°54′N 113°30′E / 33.9°N 113.5°E / 33.9; 113.5متناسقات: 33°54′N 113°30′E / 33.9°N 113.5°E / 33.9; 113.5
نام پر hé - دریا (زرد)
nán - شمال
"دریائے زرد کا جنوب"
دارالحکومت ژینگژو
تقسیمات 17 پریفیکچر, 159 کاؤنٹیاں, 2455 ٹاؤن شپ
حکومت
 - سیکرٹری گاو جینگماو
 - گورنر شائی فوژان
رقبہ[1]
 - کُل 167,000 کلومیٹر2 (64,479.1 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ ستارہواں
آبادی (2010)[2]
 - کُل 94,023,567
 - درجہ تیسرا
 کثافتِ آبادی 563/کلومیٹر2 (1,458.2/میل2)
 - کثافت درجہ چھٹا
آبادیات
 - نسلی تشکیل ہان - 98.8%
ہوئی - 1%
 - زبانیں اور لہجے ژونگیوان مینڈارن, جن
آیزو 3166 رمز CN-41
خام ملکی پیداوار (2013) CNY 3.22 ٹریلین
US$ 525.29 بلین (پانچواں)
 - فی کس CNY 34,247
US$ 5,587 (اکیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.787 (متوسط) (پندرہواں)
ویب سائٹ www.henan.gov.cn

ہینان (Henan) (چینی: 河南؛ پنین: Hénán) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کہ ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔ 167،000 مربع کلومیٹر (64،000 مربع میل) کے علاقے کے ساتھ ہینان زرخیز اور گنجان آباد شمالی چین میدانی علاقے کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے۔ اسکے ہمسایہ صوبے شانسی، شنسی، ہیبئی، شانڈونگ، انہوئی، اور ہوبئی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]