ہیوسٹن انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہیوسٹن انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ
تاسیس تقریباً 1880 میں ہیوسٹن شہر نے, اور 1920 میں انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ بنا
قسم پبلک اسکول
صدر پولا ہیرس، تعلیمی کونسل کی سربراہ
طلباء 202,773 [1]
محل وقوع 4400 W 18th St
ہیوسٹن 77092
The logo of the school district
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ہیوسٹن اندیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ (ایچ آئی ایس ڈی) (انگریزی: Houston Independent School District) ٹیکساس کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کا ساتواں بڑا پبلک اسکولوں کا نظام ہے۔ ہیوسٹن آئی ایس ڈی سماجی اسکوک ڈسٹرکٹ کی حیثیت سے ہیوسٹن شہر کے بیشتر حصہ کی خدمت کرتا ہے۔ ٹیکساس کی دوسری ڈسٹرکٹ کیطرح یہ بھی ایک خودمختار ادارہ ہے۔ اس ڈسٹرکٹ کا مرکز ہیٹی ما وہائٹ ایجوکیشنل سپورٹ سینٹر (ایچ ایم ڈبلو ای ایس سی) ہیوسٹن میں ہے۔

2009 میں اسکوک ڈسٹرکٹ کو ٹیکساس تعلیمی ایجنسی نے تعلیمی طور پر قابل قبول قرار دیا۔

تاریخ[ترمیم]

ہیوسٹن آئی ایس ڈی 1920 میں وجود میں آیا جب ٹیکساس قانون سازوں نے ووٹ کے ذریعہ اسکول کو میونسپل نظام سے علاحدہ کرادیا۔

1988 سے 1927 تک پبلک اسکولوں میں طالب علموں کی تعداد 5500 سے 8850 تک پہنچ گئی۔

1937 میں وہائٹ اوک آئی ایس ڈی کے کچھ حصوں کو ہیوسٹن آئی ایس ڈی سے ملا دیا گیا اور ایڈکس آئی ایس ڈی کے تحلیل ہونے کے بعد اس کے بھی کچھ حصوں کو بھی اس میں شامل کر دیا گیا۔

1960 کی دہائی میں اسکول بورڈ جو معتدل گورے امریکیوں پر مشتمل تھا، ایک امن پسندانہ انداز میں مختلف نسل کے لوگوں کو ہیوسٹن آئی ایس ڈی میں شامل کرنا شروع کیا۔ اس کے تحت ہر کلاس کو باری باری شامل کیا جانے لگا۔ علاقائی افریکی امریکیوں کی نظر میں اس عمل کی رفتار پر اعترازات ظاہر کیئے اور نوجوان وزیر ولیم لاسن نے وہیٹلی ہائی اسکول کے طالب علموں نے ہیوسٹن آئی آیس ڈی کا بائیکاٹ کرنے کو کہا۔ پانچ دن بعد حاضری صرف دس فیصد رہ گئی ۱۹7۰ میں فیڈرل جج نے شمولیت کی رفتار بڑھانتے کا حکم دے دیا.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ایچ آئی ایس ڈی کے اعداد و شمار

بیرونی روابط[ترمیم]