یافا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یافا

یافا (Jaffa) (English pronunciation: /ˈæfə/, /ˈɑːfə/);[1] عبرانی: יָפוֹ‎‎, اس آواز کے متعلق Yāfō ; عربی زبان: يَافَا ) اسرائیل کے جنوب میں ایک قدیم بندرگاہ شہر اور تل ابیب-یافا کا قدیم ترین حصہ ہے۔

یافا سليمان علیہ السلام، یونس علیہ السلام اور سینٹ پیٹر کی کتاب مقدسکی کہانیوں کے لئے مشہور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Jaffa". Collins English Dictionary - Complete & Unabridged 10th Edition. HarperCollins. 2009. http://dictionary.reference.com/browse/jaffa. 
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=یافا&oldid=811852’’ مستعادہ منجانب