یاکتسک وقت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روس میں وقت
| وقت | منطقہ | |
|---|---|---|
| متناسق عالمی وقت+03:00 | MSK−1: کیلنن گراڈ وقت | |
| متناسق عالمی وقت+04:00 | MSK: ماسکو وقت | |
| متناسق عالمی وقت+06:00 | MSK+2: یاکاٹرنبرگ وقت | |
| متناسق عالمی وقت+07:00 | MSK+3: اومسک وقت | |
| متناسق عالمی وقت+08:00 | MSK+4: کریسنویارسک وقت | |
| متناسق عالمی وقت+09:00 | MSK+5: ارکتسک وقت | |
| متناسق عالمی وقت+10:00 | MSK+6: یاکتسک وقت | |
| متناسق عالمی وقت+11:00 | MSK+7: ولادیوستوک وقت | |
| متناسق عالمی وقت+12:00 | MSK+8: مگادان وقت |
یاکتسک وقت (Yakutsk Time) متناسق عالمی وقت سے وقت دس گھنٹے آگے اور ماسکو وقت سے چھ گھنٹے آگے منطقہ وقت ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔