یحیی تورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یحیی تورے
Yaya Touré.JPG
ذاتی معلومات
مکمل نام یحیی تورے
تاریخ پیدائش 13 مئی 1983 (1983-05-13) ‏(30)
جائے پیدائش کوت داوواغ
طوالت 1.91 میٹر[1]
کھیلنے کی پوزیشن مڈفیلڈر
معلومات انجمن
حالیہ انجمن مانچسٹر سٹی
تعداد 42
جوانی میں ذریعہ معاش
1996–2001 ASEC Mimosas
سینئر کیریئر*
سال انجمن ظہور (ہدف)
2001–2003 SK Beveren 70 (3)
2003–2005 FC Metalurh Donetsk 33 (3)
2005–2006 Olympiacos 26 (3)
2006–2007 موناکو 27 (5)
2007–2010 ایف سی بارسلونا 74 (4)
2010– مانچسٹر سٹی 67 (12)
قومی انجمن
2004– کوت داوواغ 67 (10)
* بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں۔ اس کی تجدید 18:46, 18 May 2012 (UTC)
کو کی گئی۔ .

یحیی تورے (yaya touré) ایک فوٹبالر ہے جس کا تعلق کوت داوواغ سے ہے۔ یحیی تورے پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی کے لئے مڈفیلڈر کے طور پر کھیلتا ہےاس کے علاوہ وہ اور کوت داوواغ کی قومی ٹیم کا حصہ بھی ہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

یحیی تورے مکمل عملی مسلمان ہے۔ [2][3]

مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی کولو تورے اور مصر المقاصة کے ابراهیم تورے یحیی تورے کے بھائی ہیں۔

کیریئر کے اعداد و شمار[ترمیم]

10 مئی 2012 کے مطابق

انجمن سیزن لیگ کپ یورپ مجموعہ
ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف
Beveren 2001–02 28 0 0 0 0 0 28 0
2002–03 30 3 0 0 0 0 30 3
2003–04 12 0 0 0 0 0 12 0
مجموعہ 70 3 0 0 0 0 70 3
Metalurh Donetsk 2003–04 11 1 0 0 0 0 11 1
2004–05 22 2 2 1 4 1 28 4
مجموعہ 33 3 2 1 4 1 39 5
Olympiacos 2005–06 26 3 0 0 6 0 32 3
مجموعہ 26 3 0 0 6 0 32 3
موناکو 2006–07 27 5 0 0 0 0 27 5
Total 27 5 0 0 0 0 27 5
ایف سی بارسلونا 2007–08 26 1 2 0 12 1 40 2
2008–09 25 2 5 1 10 0 40 3
2009–10 23 1 6 0 8 0 37 1
مجموعہ 74 4 13 1 30 1 117 6
مانچسٹر سٹی 2010–11 35 6 7 3 7 1 49 10
2011–12 32 6 0 0 11 3 43 13
مجموعہ 67 12 7 3 18 4 92 23
کیریئر مجموعہ 291 30 22 5 58 6 377 43

حوالہ جات[ترمیم]