یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتLos Charrúas
La Celeste
(The Sky Blue One)

La Garra Charrúa
ایسوسی ایشنAsociación Uruguaya de Fútbol (AUF)
کنفیڈریشنکنمیبول (جنوبی امریکا)
ہیڈ کوچآسکر تباریز
اسسٹنٹ کوچسیلسو اوٹرو
کیپٹنڈیاگو لوگانو
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاڈیکو فررلان (108)
ٹاپ اسکوررلوئس سوریز (38)
ہوم اسٹیڈیمایسٹیڈیو سنٹناریو
فیفا رمزURU
فیفا درجہ6
اعلی ترین فیفا درجہ2 (جون 2012)
کم ترین فیفا درجہ76 (دسمبر 1998)
ایلو درجہ9
اعلی ترین ایلو درجہ1 (مختلف تواریخ 1920–31)
کم ترین ایلع درجہ46 (مارچ 1980)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 یوراگوئے 2–3  ارجنٹائن
(مونٹی ویدیو, یوراگوئے; 16 مئی 1901)[1]
سب سے بڑی جیت
 یوراگوئے 9–0  بولیویا
(لمبا, پیرو; 9 نومبر 1927)
سب سے بڑی شکست
 یوراگوئے 0–6  ارجنٹائن
(مونٹی ویدیو, یوراگوئے; 20 جولائی 1902)
عالمی کپ
ظہور12 (اول 1930)
بہترین نتائجفاتح، 1930 اور 1950
کوپا امریکہ
ظہور41 (اول 1916)
بہترین نتائجWinners, 1916, 1917, 1920, 1923, 1924, 1926, 1935, 1942, 1956, 1959, 1967, 1983, 1987, 1995, 2011
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 1997)
بہترین نتائجچوتھی place, 1997, 2013

یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم (Uruguay national football team) فٹ بال میں یوراگوئے کی نمائندگی کرتی ہے جو یوراگوئے فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر انتطام ہے۔

تاریخ کٹ[ترمیم]

1901 (a)
1901–1910 (b)
1901–10 (b)
1901–10 (b)
1901–10 (b)(c)
1901–10 (b)
1910–present [2]
1935-2010 (away) (d)

فیفا عالمی کپ[ترمیم]

فیفا عالمی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن کھیلے جیتے برابر * ہارے گول کئے گول کھائے
یوراگوئے کا پرچم 1930 چیمپیئن پہلی 4 4 0 0 15 3
اطالیہ کا پرچم 1934 شامل نہیں ہوا
فرانس کا پرچم 1938
برازیل کا پرچم 1950 چیمپیئن پہلی 4 3 1 0 15 5
سویٹزرلینڈ کا پرچم 1954 چوتھا درجہ چوتھی 5 3 0 2 16 9
سویڈن کا پرچم 1958 کوالیفائی نہیں کر سکے'
چلی کا پرچم 1962 گروپ سٹیج تیرہویں 3 1 0 2 4 6
انگلستان کا پرچم 1966 کوارٹر فائنل ساتویں 4 1 2 1 2 5
میکسیکو کا پرچم 1970 چوتھا درجہ چوتھی 6 2 1 3 4 5
مغربی جرمنی کا پرچم 1974 گروپ درجہ تک تیرہویں 3 0 1 2 1 6
ارجنٹائن کا پرچم 1978 کوالیفائی نہیں کر سکے
ہسپانیہ کا پرچم 1982
میکسیکو کا پرچم 1986 سولہویں 4 0 2 2 2 8
اطالیہ کا پرچم 1990 سولہویں 4 1 1 2 2 5
ریاستہائے متحدہ کا پرچم 1994 کوالیفائی نہیں کر سکے
فرانس کا پرچم 1998
جنوبی کوریا کا پرچم جاپان کا پرچم 2002 گروپ سٹیج چھبیسویں 3 0 2 1 4 5
جرمنی کا پرچم 2006 کوالیفائی نہیں کر سکے
جنوبی افریقا کا پرچم 2010 چوتھی 7 3 2 2 11 8
برازیل کا پرچم 2014 کوالیفائی کر چکے
روس کا پرچم 2018 ابھی عالمی کپ منعقد نہیں ہوئے
قطر کا پرچم 2022
کل 2 بار جیتے 11/20 47 18 12 17 76 65
* اس کا مطلب ہے کہ برابر میچوں میں پینلٹی ککس پر فیصلہ ہونے والے میچ بھی شامل ہیں۔
** سنہری رنگ کا مطلب ہے کہ اس بار وہ فاتح رہے
*** سرخ بارڈر کا مطلب ہے کہ عالمی کپ ان کے اپنے ملک میں ہی وقوع پزیر

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]