یوشی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

یوشی ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

سپر ماریو میں یوشی

فہرست

[ترمیم] تاریخ

یوشی نے کئ کھیلوں میں ماریو کی مدد کی ہے۔ شروع میں یہ صرف ماریو کی سواری تھی، لیکن رفتہ رفتہ اسکو زیادہ اہمیت دی گی، اور اب یوشی کی اپنی بھی کئ کھیل ہیں۔ یوشی کی زبان ایک ہتھیار ہے، چونکہ وہ ماریو کے بہت سے دشمن کو کھاتا ہے، اور چناچہ وہ اس کی حفاظت کرتا ہے۔

[ترمیم] شکل

عمومآ یوشی کا رنگ سبز ہوتا ہے، لیکن اگر یہ چند چیزیں کھاۓ تو اسکا رنگ بدل جاتا ہے: ارغوانی رنگ میں وہ اڑھ سکتا ہے، پیلے رنگ میں وہ چھوٹا سا زلزلہ بناتا ہے، اور لال رنگ میں وہ شولے نکال سکتا ہے۔

[ترمیم] بیرونی روابط

ماریو برادرز

ماریو برادر سیریز

ماریو – لویجی – پیچ – باؤزر – ٹوڈ – یوشی – واریو 
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=یوشی&oldid=504259’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں