یوم آزادی (بھارت)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

یوم آزادی : بھارت کا یوم آزادی 15 اگست کو منایا جاتاہے۔ اس یوم کوذیل کے ناموں سے پکارا جاتاہے؛

  • سوتنترتا دوس (ہندی) : ہندی زبان بولنے والی ریاستوں میں۔
  • یوم آزادی (اردو) : خاص طور پر اردو طبقہ میں۔
  • Independance Day : ملک بھر میں بالخصوص علمی طبقہ میں
  • 15 اگست : دیہاتی علاقوں میں اکثر اس نام سے پکارا جاتا ہے۔
  • ریاستی زبانوں میں : لسانی بنیاد پر بنی ریاستوں میں صوبائی زبانوں میں الگ الگ ناموں سے (مفہوم ایک مگر زبان الگ الگ) پکارا جاتا ہے۔
  • جھنڈے کی عید : دہقانی علاقوں میں، اور تحتانوی وسطانوی جماعتوں کے متعلم اکثر اس نام سے پکارتے دیکھا جاسکتا ہے۔


[ترمیم] تاریخ

بر صغیر کے دو بڑے ممالک بھارت اور پاکستان، جو برطانوی حکومت کے دوران ایک ہی ملک “بھارت“ کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ایک وسیع ملک آزاد ہو کر دو ملکوں میں تقسیم ہوا،۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں