یونیسکو
وکیپیڈیا سے
‘‘‘یونیسکو‘‘‘ (انگریزی :UNESCO) (عربی : منظمة الأمم المتحدة للتربية والعلم والثقافة)؛ ‘‘‘اقوام متحدہ تعلیمی، تربیتی و ثقافتی تنظیم‘‘‘: اقوام متحدہ کی ایک شاخ ہے، یہ عمومآ ثقافتی معاملات میں مصروف رہتی ہے۔ اس کا دارالتنظیم فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موجود ہے۔