یونین کونسل جنوبی ایشیائی ممالک میں ایک انتظامی تقسیم ہے جو عموماً ایک ضلع کا حصّہ ہوتی ہے. عام طور پر یہ ایک سے زیادہ دیہاتوں پر مشتمل ہوتی ہے، پاکستانی میں اس انتظامی تقسیم کا سربراہ ناظم یونین کونسل کہلاتاہے۔