یوگیاکارتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یوگیاکارتا یا یوگیاکارتا خاص علاقہ انڈونیشیا کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے- اس کا نام جاوائی و ہندو دیومالا کے مقدس شہر ایودھیا کے نام پر رکھا گیا ہے-


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔