یوگنڈا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یوگینڈا سے رجوع مکرر)
| Republic of Uganda Jamhuri ya Uganda جمہوریہ یوگنڈا |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: For God and My Country |
|||||
| ترانہ: Oh Uganda, Land of Beauty | |||||
| دارالحکومت | کمپالا |
||||
| عظیم ترین شہر | کمپالا | ||||
| دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) یوری موسوینی |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے 9 اکتوبر 1962ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
241038 مربع کلومیٹر (80) 93065 مربع میل 15.39 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2002 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
30,884,000 (38) 24442084 120 فی مربع کلومیٹر(88) 311 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 31.47 ارب بین الاقوامی ڈالر (97 واں) 1100 بین الاقوامی ڈالر (167 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.505 (154) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | یوگنڈا کا شلنگ (UGS) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مشرقی افریقی وقت (EAT) (یو۔ٹی۔سی۔ 3) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ug | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+256 |
||||
یوگنڈا مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے. اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر کمپالا ہے. اس کی کرنسی شلنگ ہے. یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں. یوگنڈا کا سے بڑا مذہب عیسائیت ہے. یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے. اس کی آبادی تقریباۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے. یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے. لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||
زمرہ جات:
- نامکمل مضامین
- جمہوریات
- یوگنڈا
- افریقی ممالک
- بانتو ممالک اور علاقہ جات
- مشرقی افریقہ
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقے
- زمین بند ممالک
- غیر ترقی یافیہ ممالک
- افریقی اتحاد کے رکن ممالک
- دولت مشترکہ کے رکن ممالک
- مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک
- 1962ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- سواحلی زبان بولنے والے ممالک اور علاقے
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک