یکساں وسیلی شناختگر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

یکساں وسیلی شناختگر (Uniform Resource Identifiers) حروف کی ایک خاص ترتیب ، نظم و نسق یا نسقہ کو کہا جاتا ہے جو کہ کسی وسیلہ (resource) کی شناخت یا اسکو نام دینے (اسمیابی) کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں