1 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یکم اگست سے رجوع مکرر)
| 30 جولائی | 31 جولائی | 1 اگست | 2 اگست | 3 اگست |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1498ء - کرسٹوفر کولمبس پہلا یورپین جس نے وینیزویلا کا دورہ کیا
- 1774ء - فرانسیسی سائنس دان جوزف پریسٹلی نے آکسیجن گیس دریافت کی
- 1831ء - نئے لندن پل کا افتتاح
- 1834ء - برطانوی راج میں غلامی کا خاتمہ
- 1876ء - کولوراڈو امریکہ کی 38 ویں ریاست بنا
- 1960ء - اسلام آباد کو پاکستان کا دارلخلافہ بنا دیا گیا
- 1981ء - موسیقی کے چینل ایم ٹی وی کا آغاز۔
ولادت [ترمیم]
- 1910ء - محمد نثار بھارتی کرکٹر (وفات: 1963ء)
- 1924ء - عبداللہ بن عبدالعزیز سعودی فرنروا و خادم الحرمین الشریفین
- 1932ء - مینا کماری بھارتی اداکارہ (وفات: 1972ء)
- 1955ء - ارن لعل بھارتی کرکٹر
- 1970ء - ڈیوڈ جیمز برطانوی فٹبالر
- 1985ء - ایڈم جونز امریکی بیس بال کا کھلاڑی
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
بینن کا یوم آزادی
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||