1 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 630ء حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کی جانب اپنے جانثاروں کے ساتھ فیصلہ کن معرکہ کے لئے روانہ ہوئے(جہاں انہوں نے بغیر کسی خون خرابے کے فتح حاصل کی) [1]
- 2007ء بلغاریہ اور رومانیہ کی یورپی یونین میں شمولیت . [1]
- 1985ء انٹرنیٹ کا ڈومین نام سسٹم تخلیق کی گیا[1]
- 1985ء برطانیہ میں موبائل فون کی پہلی کال ووڈا فون سے ملائی گئی [1]
- 1983ء ارپانیٹ باضابطہ طور پر انٹرنیٹ پروٹوکول(انٹرنیٹ) میں تبدیل ہوئی [1]
- 1956ء سوڈان میں مصر اور برطانیہ کے مشترکہ راج کا خاتمہ [1]
- 1948ء تقسیم ہند کے بعد بھارت نے پاکستان کوواجب الاداپانچ سو پچاس ملین روپے دینے سے انکار کردیا [1]
- 1945ء فرانس کی اقوام متحدہ میں شمولیت [1]
- 1906ء برٹش انڈیا میں معیاری وقت کا نفاذ عمل میں آیا [1]
- 1899ء کیوبا سے اسپینی تسلط کا خاتمہ ہوا [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- عالمی یوم خاندان
- نئے گریگورین سال کا آغاز۔ دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک جشن اور تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 عدیل رشید (منگل جنوری 01, 2013)، "Re: آج کا دن تاریخ میں"، اردو نامہ ۔ فورم، http://www.urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=99&t=7712&start=675#p153756