1 جولائی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یکم جولائی سے رجوع مکرر)
| 29 جون | 30 جون | 1 جولائی | 2 جولائی | 3 جولائی |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1867ء - برٹش نارتھ امیریکن ایکٹ، 1867ء کینیڈا کے آئین کے طور پر نافذ العمل ہو گیا جس سے کینیڈین فیڈریشن وجود میں آئی۔ جان اے میکڈونلڈ نے اس کے پہلے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
- 1961ء - راولپنڈی کو پاکستان کا دارالحکومت بنا کر کراچی کو صوبہ سندھ میں شامل کر دیا گیا۔
- 1970ء - پاکستان میں ون یونٹ سکیم کو ختم کر دیا گیا۔
ولادت [ترمیم]
- 1924ء - احمد علی خان، پاکستانی صحافی (وفات: 2007ء)
- 1934ء - جین مارش، برطانوی اداکارہ
- 1952ء - ڈین ایکروئیڈ، کینیڈین اداکار
- 1961ء - کلپنا چاولہ، بھارتی خلابار (وفات: 2003ء)
- 1967ء - پامیلا اینڈریسن، امریکی اداکارہ، مصنف، فلمساز
وفات [ترمیم]
- 2004ء - مارلن برانڈو، امریکی اداکار (پیدائیش: 1924ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
کینیڈا: کینیڈا ڈے (سابق ڈومینین ڈے)
گھانا یوم جمہوریہ
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||