یہودیوں کے سوال کا حتمی حل
وکیپیڈیا سے
حتمی حل یا یہودیوں کے سوال کا حتمی حل، دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کو تاراج کرنے کا نازی منصوبہ تھا، جس کے نتیجے میں مرگ انبوہ جیسا ہولناک ترین واقعہ رونما ہوا۔ ایڈولف ہٹلر نے اسے یہودیوں کے سوال کا حتمی حل قرار دیا تھا۔[1]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ فیوریٹ فرینکوئس. [http://books.google.com/books?id=02PpAAAACAAJ لاجواب سوالات:نازی جرمنی اور یہودیوں کا قتلِ عام (1989), p. 182; ISBN 0805240519