ے
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو کا سینتیسواں حرف 'ے' (بڑی یے) ہے۔ فارسی میں بھی مستعمل ہے اور کبھی کبھی چھوٹی یے کی ایک خوبصورتی پیدا کرنے والی شکل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد چھوٹی یے 'ی' کے برابر 10 شمار ہوتے ہیں۔ اردو میں الگ حرف کے طور پر لفظ کے آخر میں آتا ہے اور 'ی' سے مختلف آواز دیتا ہے۔