ملینیم 1 قبل از مسیح - ملینیم 1 بعد از مسیح - ملینیم 2 بعد از مسیح
- مسیحیت کا آغاز - ہندوستان میں گپتا دور - اسلام کا آغاز - اولمپک کھیلوں کا آغاز - روم کا عروج اور پھر ذوال - امیہ خلافت - عباسی خلافت
- حضرت عیسی، مزہبی راہنما (نبی) - سائ لون، کاغز دریافت کیا - ژانگ ہینگ، چینی ماہر ریاضی اور ہیئت - قسطنطن اول، رومی شاہنشاہ - حضرت محمد، مزہبی راہنما (آخری نبی) - شارل مین، فرانک شاہنشاہ - ال خوارزمی، ماہر ریاضی - ہارون الرشید، عباسی شاہنشاہ
- کاغذ، چین - الجبرا، مشرق وسطی - شطرنج، ہندوستان - مقناطیسی کمپس، چین - قولاد، ہندوستان