10 محرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ذوالحجۃ  -  محرم الحرام  -  صفر المظفر
جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات
1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30

فہرست

واقعات [ترمیم]

  • حضرت نوح علیہ السلام كى كشتى اپنے مقام جودى پهاڑ پر ٹهرى.
  • 1431ھ - کراچی میں عاشورہ کے جلوس میں بم دھماکے میں 44 عزادار ہلاک ہو گئے۔

ولادت [ترمیم]

وفات [ترمیم]

61ھ - بمطابق اکتوبر 680ء بروز جمعہ ، امام حسین رضی اللہ عنہ کو کربلا کے میدان میں یزیدی فوج نے شہید کیا۔

تعطیلات و تہوار [ترمیم]

اس دن یوم عاشور منایا جاتا ہے۔