11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردی
وکیپیڈیا سے
11 ستمبر 2001ء کو دو مسافر ہوائی جہاز نیویارک دنیا تجارتی مرکز کی بلند و بالا عمارتوں سے ٹکرا گئے جن سے یہ عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ بتایا گیا کہ یہ جہاز القاعدہ کے ارکان نے اغوا کر لیے تھے اور قصداً انھیں امریکی سرمایہ داری کی علامتوں سے ٹکرا دیا تھا۔ اس دہشت گردی واقعہ کو امریکیوں نے 9/11 کا نام دیا۔
[ترمیم] مزید
- انڈپنڈنت، 11 ستمبر 2010ء، "Robert Fisk: Nine years, two wars, hundreds of thousands dead – and nothing learnt"
