11 منٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
11 منٹ

Eleven Minutes

Onze Minutos

مصنف پاؤلو کویلہو  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان پرتگالی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 2003  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترجمہ
مترجم 50 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہے۔
  • فہیم احمد صابری
آئی ایس بی این 5-9550-0229-4  ویکی ڈیٹا پر (P957) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیطان اور لڑکی  ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او زھیر  ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

11 منٹ یا گیارہ منٹ (انگریزی: Eleven Minutes، پرتگالی: Onze Minutos)پرتگالی ناول نگارپاؤلو کویلہو کا پرتگالی زبان میں لکھا گیا مشہور ناول ہے، جو 2003ء میں شائع ہوا، ناول اب تک 50 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ ناول کی کہانی ایک برازیلی طوائف (جسم فروش) کی زندگی کو بیان کرتی ہے،پاؤلو کویلہو نے اس کو ایک حقیقی طواف کی کہانی سے اخذ کیا ہے، جسے ناول میں فرضی نام ماریہ دیا گيا ہے۔ ماریہ کم عمری میں محبت کرتی ہے اور جلد ہی محبت کرنے والا غائب ہو جاتا ہے۔ جس سے اس کا دل ٹوٹ جاتا ہے، اس کے بعد پے در پے وہ محبت کرتی ہے، لیکن نتیجہ ہمیشہ والا ظاہر ہوتا ہے، اس کے بعد وہ جسم فروشی کے دھندے تک پہنچ جاتی ہے۔ ناول میں محبت، ہوس اور خواہشات کے کچلے جانے کا بیان ہے۔

کہانی[ترمیم]

کردار[ترمیم]

  • ماریہ– مرکزی کردار
  • ماریہ کا باپ – دکان دار
  • ماریہ کی ماں – درزن

ماریہ کے بچپن کا محبوب – ماریہ کی بچپن کی محبت، تب ماریہ صرف 11 سال کی تھی۔ اس سے ہی ماریہ نے مردوں کے ساتھ نڈر ہو کر بات کرنے کی سوچ دی۔

ماریہ کا دوسرا دوست جس نے اسے پہلی بار پیار دیا – بعد میں، ماریہ نے اسی لڑکے کو اپنی ایک سہیلی کے ساتھ پیار بھری باتیں کرتے دیکھا۔ اس سے ماریہ نے بہت سا روپیہ کمانے کا سوچا جس سے وہ اسے نیچا دیکھا سکتی تھی۔

ماریہ کا دوست جس سے ماریہ کا کنوار پن ختم ہوا – ماریہ نے جنسی تعلقات کو سمجھے کے لیے تعلق رکھا۔

فہرست تراجم[ترمیم]

ویسے تو ناول پرتگالی زبان میں Onze Minutos کے نام سے شائع ہوا، مگر اس کا 11 سال کے دوران میں 50 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔

  • Eleven minutes (نیپالی) by Binita Dahal
  • ഇലവന്‍ മിനിറ്റ്സ് (ملیامم)
  • Eleven Minutes (ہندی) Dinesh Sharma
  • Njëmbëdhjetë minuta (البانوی)
  • إحدى عشر دقيقة (عربی)
  • Տասնմեկ րոպե (آرمنيائی)
  • On bir dəqiqə (آذری)
  • বাংলা (بنگلہ)
  • Единайсет минути (بلغاریائی)
  • Onze minuts (کاٹالان)
  • Onse ka minutos (سیبونو)
  • 愛的十一分鐘 (روایتی چینی)
  • Jedanaest Minuta (کرتی)
  • Jedenáct minut (چیک)
  • Elleve minutter (ڈنمارکی)
  • Elf Minuten (ڈچ)
  • Elf Minuten (جرمنی)
  • Üksteist Minutit (ایسٹونیا)
  • Yksitoista minuuttia (فنش)
  • Onze Minutes (فرانسیسی)
  • Tizenegy perc (ہنگریائی)
  • Eleven Minutes (انگریزی)
  • Vienpadsmit minūtes (لاطینی)
  • Vienuolika minučių (لوطریانی)
  • Единaeсет минути (مقدونی)
  • Elleve Minutter (ناروینجین)
  • Ellefu Mínútur (آئس لینڈی)
  • Одинадцять хвилин (یوکرینی)
  • Jedenaście minut (پولشی)
  • Одиннадцать минут (روسی)
  • Once minutos (ہسپانوی)
  • Έντεκα λεπτά (یونانی)
  • Undici Minuti (اطالوی)
  • یازدہ دقیقہ (Persian)
  • 11分間 (جاتانی)
  • 십일 분 (کوریائی)
  • 11 นาที (تھائی)
  • On Bir Dakika (ترکی)
  • Једанаест минута (سربیائی)
  • Jedenásť minút (سلوواکی)
  • Enajst minut (سلووانوی)
  • Elva minuter (سوئس)
  • Unsprezece minute (رومانوع)
  • Labing-isang Minuto (ٹاگا لوگ)
  • Sebelas Menit (انڈونیشیائی)
  • თერთმეტი წუთი (جارجیائی)
  • אחת עשרה דקות (عبرانی)
  • Mười một phút (ویت نامی)
  • මිනිත්තු එකො‍ළහේ කතාව (سنہالی)
  • Njëmbëdhjetë minuta (البانیا)
  • ఎలెవెన్ మినిట్స్ (پیلگو)
  • பதினோரு நிமிடங்கள் (تمل)
  • 11 منٹ(اردو)[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Romail, house of bucations.sep 2014 transletor; faheem Ahmed sabri