12 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری

فہرست

واقعات [ترمیم]

  • 1940ء دوسری عالمی جنگ ،سوویت کی فن لینڈ کے شہروں پر بمباری [1]
  • 1908ء ایفل ٹاور سے پہلی بار طویل فاصلے تک ریڈیو پیغام کی منتقلی کی گئی[1]
  • 1932ء امریکہ کا پرچم امریکہ ہیٹی کارا وے امریکی سینیٹ کی پہلی خاتون رکن بنیں . [1]
  • 1952ء پاکستان کا پرچم پاکستانپی آئی ڈی سی (پاکستان انڈسٹریل ڈیوپلمنٹ کارپوریشن) کا قیام عمل میں آیا[1]
  • 1961ء پاکستان کا پرچم پاکستان پاکستان میں دوسری مردم شماری کا آغازہوا . [1]
  • 1998ء 19 یورپی ممالک نے مشترکہ طور پر انسانی کلوننگ پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کئے[1]
  • 2010ء ہیٹی میں ہولناک زلزلہ،سینکڑوں افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر تباہی[1]


ولادت [ترمیم]


وفات [ترمیم]

تعطیلات و تہوار [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2640/