12 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
10 مئی 11 مئی 12 مئی 13 مئی 14 مئی

واقعات[ترمیم]

  • 2007ء : چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کراچی میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب۔ ملک کی تاریخ کے بدترین فسادات۔ شرپسندوں کا کراچی میں قتل عام، چالیس سے زیادہ لوگ مارے گئے۔ آزاد ذرائع نے اس قتل عام کی ذمہ داری ایم کیو ایم اور مرکزی مشرف حکومت پر ڈالی ۔
  • 2008ء جنوبی چین میں زلزلے سے انہتر ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 2007ء چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر شدید ہنگاموں سے پچاس سے زائدافراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے[1]
  • 2002ء جمی کارٹرانیس سو انسٹھ کے انقلاب کے بعد کیوبا کا دورہ کرنیوالے پہلے صدر بنے[1]
  • 1965ء مغربی جرمنی اور اسرائیل کے مابین سفارتیتعلقات قائم ہوئے[1]
  • 1965ء مغربی جرمنی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے[1]


ولادت[ترمیم]

  • 1820ء ممتاز سماجی کارکن اور جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ اینگل پیدا ہوئیں[1]


وفات[ترمیم]

  • 2003ء اقوام متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے مہاجرین صدرالدین آغاخان کا انتقال ہوا[1]
  • 1889ء معروف چاکلیٹ کمپنی کیڈبری کے بانی جان کیڈ بری کا انتقا ل ہوا[1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3476